مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 755- في الصلاة فِي الزَّلْزَلَةِ. · حديث 8419
8419- حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ صَلَّى بِهِمْ فِي زَلْزَلَةٍ كَانَتْ أَرْبَعَ سَجَدَاتٍ رَكَعَ فِيهَا سِتاً.
حضرت عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو زلزلہ کی نماز پڑھائی جس میں انہوں نے چار سجدے کئے اور چھ رکوع کئے ۔
خَالِدٌ، ← الثَّقَفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 755- When praying in an earthquake. · Hadith 8419
