مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 582- فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ مِنَ الدُّعَاءِ. · حديث 6961
6961- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عْن أَبِي الْحَوْرَاءِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالَ : عَلَّمَنِي جَدِّي صلى الله عليه وسلم كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ : اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ ، فَإِنَّك تَقْضِي وَلاَ يُقْضَى عَلَيْكَ ، إِنَّهُ لاَ يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ.
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتروں میں پڑھنے کے لئے یہ دعا سکھائی (ترجمہ) اے اللہ ! مجھے من جملہ ان لوگوں کے عطا فرما جنہیں تو نے ہدایت سے نوازا ، اور من جملہ ان لوگوں کے عافیت عطا فرما جنہیں تو نے عافیت عطا فرمائی۔ جوکچھ تو نے مجھے عطا کیا ہے اس میں برکت عطا فرما،جس بات کا تونے فیصلہ کر دیا ہے اس کے شر سے مجھے بچا، کیونکہ تو ہی فیصلہ کرتا ہے تیرے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا۔ جس نے تجھ سے دوستی کی وہ ذلیل نہیں ہو سکتا ۔اے ہمارے رب ! تو بابرکت ہے اور بلند ہے۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبِي الْحَوْرَاءِ ← بُرَيْدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ: ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 582- In the qunoot of Witr with supplication. · Hadith 6961
