مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 704- من رخص في ذلك. · حديث 7908
7908- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَشْيَاءَ حَتَّى سَأَلْتُهُ عَنْ مَسْحِ الْحَصَى فَقَالَ : مَرَّةً وَاحِدَةً وَالأَ فَدَعْ.
حضرت ابوزر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بہت سی چیزوں کے بارے میں سوال کیا ہے۔ ایک مرتبہ میں نے آپ سے پوچھا کہ نماز میں کنکریوں کو ہٹا سکتے ہیں آپ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ انہیں درست کرلو، اگر نہ کرنا ہو تو ایک مرتبہ بھی نہ کرو۔
مَسْحِ الْحَصَى فَقَالَ مَرَّةً وَاحِدَةً وَالأَ فَدَعْ. ← أَشْيَاءَ حَتَّى سَأَلْتُهُ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِيهِ ← عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 704- Whoever licenses for this. · Hadith 7908
