مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 717- في التثاؤب فِي الصَّلاَة. · حديث 8064
8064- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلاَة فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو اسے روکنےکی کوشش کرے کیونکہ اس سے شیطان منہ میں داخل ہو جاتا ہے۔
أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 717- When yawning during prayer. · Hadith 8064
