مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 284- فِي أَي سَاعَةٍ يَذْهَبُ إِلَى عَرَفَةَ مِنْ مِنًى ؟. · حديث 14763
14763- حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ لاَحِقِ بْنِ حُمَيْدٍ ، قَالَ : صَلَّيْتُ الْفَجْرَ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ ، وَرَاحِلَتُهُ مَوْقُوفَةٌ ، فَلَمَّا نَظَرَ إِلَى الشَّمْسِ عَلَى قُلَّةِ الْجَبَلِ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ ، ثُمَّ غَدَا إِلَى عَرَفَاتٍ.
حضرت لاحق بن حمید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے فجر کی نماز حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پہلو میں ادا کی ، ان کی سواری کھڑی تھی ، جب سورج کی طرف دیکھا تو وہ سر پر پہنچ چکا تھا، آپ سواری پر سوارہوئےاور عرفات کی طرف چل پڑے۔
لاَحِقِ بْنِ حُمَيْدٍ ← عَاصِمٍ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 284- What time does he go to Arafat from Mina? · Hadith 14763
