مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 180- في الرجل يَتْرُكُ الشَّيْءَ مَا جَاءَ فِيهِ. · حديث 12146
12146- حدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، حدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم بِجِنَازَةِ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَصَلَّى عَلَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : مَا تَرَكَ ؟ قَالُوا : تَرَكَ دِينَارَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثَةً ، قَالَ ، تَرَكَ كَيَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثَ كَيَّاتٍ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک انصاری شخص کا جناز دلایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ ادا فرمائی پھر دریافت فرمایا: اس نے کیا چھوڑا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کیا: دو یا تین دینار چھوڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فر مایا دو یا تین داغ چھوڑے ہیں۔
تَرَكَ كَيَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثَ كَيَّاتٍ. ← تَرَكَ دِينَارَيْنِ أَوْ ثَلاَثَةً ← مَا تَرَكَ ← أُتِيَ رَسُولُ اللهِ بِجِنَازَةِ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 180 - In a man, he will leave everything as it was. · Hadith 12146
