مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 257- من كان يَسْجُدُ لِلسَّهْوِ وَلَمْ يَسْهُ. · حديث 4563
4563- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُ سَجَدَ سَجْدَتَيَ السَّهْوِ ، وَلاَ نَعْلَمُهُ نَقَصَ ، فَنَقُولُ : إنَّك لَمْ تَنْقُصْ شَيْئًا ؟ فَيَقُولُ : إنِّي حَدَّثْتُ نَفْسِي بِشَيْءٍ.
حضرت حسن بن عبید اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے سہو کے دو سجدے کئے لیکن ہمیں معلوم نہ تھا کہ انہوں نے کیا کمی ہے ۔ ہم نے ان سے عرض کیا کہ آپ نے کچھ کمی تو کی نہیں سجدے کیوں کئے ؟ انہوں نے فرمایا اپنے نفس میں کچھ محسوس کیا تھا۔
إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 257- Whoever does the prostration of forgetfulness does not forget it. · Hadith 4563
