مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 238- مَنْ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَليَ طَهُورَهُ بِنَفْسِهِ · حديث 2056
2056- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَسْعَدَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ الرُّومِيُّ قَالَ : كَانَ عُثْمَانُ يَقُومُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَلِي طَهُورَهُ بِنَفْسِهِ ، فَيُقَالُ لَهُ : لَوْ أَمَرْتَ بَعْضَ الْخَدَمِ ، فَقَالَ : إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَلِيَهُ بِنَفْسِي.
حضرت عبداللہ رومی فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ رات کو اٹھتے تو اپنے وضو کا پانی خودا ٹھاتے تھے۔ ان سے کسی نے کہا کہ اپنے کسی خادم کو اس کا حکم دے دیں تو فرمایا مجھے یہ پسند ہے کہ میں اپنے وضو کا پانی خوداٹھاؤں۔
عَبْدِ اللهِ الرُّومِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ مَسْعَدَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 238- Who would love to have his purification followed by himself? · Hadith 2056
