مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 359- الإِمَامُ إِذَا لَمْ يَخْطُبْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، كَمْ يُصَلِّي ؟. · حديث 5312
5312- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ؛ أَنَّ أَمِيرًا بِالْبَحْرَيْنِ أشْتَكَى ، فَأَمَرَ رَجُلاً فَصَلَّى بِالنَّاسِ ، فَلَمْ يَخْطُبْ فَصَلَّى أَرْبَعًا ، قَالَ مُحَمَّدٌ : فَأَصَابَ السُّنَّةَ.
حضرت ایوب رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ بحرین کے امیر ایک مرتبہ بیمار ہوگئے انہوں نے ایک آدمی کو حکم دیا اور اس نے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی ، اس نے خطبہ نہ دیا اور چار رکعت نماز پڑھا ئی ۔ یہ بات حضرت محمد رحمۃ اللہ علیہ کو معلوم ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس نے سنت پر عمل کیا۔
مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 359- Imam when he is not engaged on Friday, how should he pray? · Hadith 5312
