مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 516- فِي تَعْظِيمِ الْبَيْتِ. · حديث 16077
16077- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ نَصْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ : إنَّمَا سُمِّيَ الْبَيْتُ الْعَتِيقُ لأَنَّهُ أُعْتِقَ مِنَ الْجَبَابِرَةِ ، فَلَيْسَ جَبَّارٌ يَدَّعِي أَنَّهُ لَهُ.
حضر ت مجاہد ؒ فرماتے ہیں کہ کعبہ کا نام بیت عتیق اس لیے رکھاگیا ہے کیونکہ اس کو جابروں سے آزاد کیا گیا ہے، پس کوئی جابر یہ نہیں کہہ سکتا کہ خانہ کعبہ میرا ہے۔
مُجَاهِدًا، ← نَصْرِ بْنِ عَدِيٍّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 516- In the house building · Hadith 16077
