مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 105- مَا قَالُوا فِيهِ إذَا اجْتَمَعَ رَجُلٌ وَامْرَأَةٌ كَيْفَ يُصْنَعُ فِي الْقِيَامِ عَلَيْهِمَا. · حديث 11673
11673- حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ عَمَّنْ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، قَالَ : إذَا كَانَ جِنَازَةُ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ جِيءَ بِالْمَرْأَةِ فَوَضَعَ رَأْسَهَا عِنْدَ كَتِفَيَ الرَّجُلِ ، ثُمَّ يَقُومُ الإِمَامُ عِنْدَ رَأْسِ الْمَرْأَةِ ، وَوَسَطِ الرَّجُلِ.
حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب مرد اور عورت دونوں کا جنازہ اکھٹا ہوتو عورت (کی میت کے) کے سرکو مرد کے کندھوں کے پاس رکھیں گے، پھر امام عورت کے سر کے پاس اور مرد کے درمیان( سینے) میں کھڑا ہوگا۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حُصَيْنٌ عَمَّنْ ← عَبَّادُ بْنُ عَوَامٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 105- What they said when a man and a woman gathered together, how was he made to do them? · Hadith 11673
