مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 43- في الجارية فِي كَمْ تُكَفَّنُ. · حديث 11216
11216- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنِ الْجَارِيَةِ إذَا مَاتَتْ هَلْ تُخَمَّرُ وَلَمْ تَحِضْ ؟ قَالَ : لاَ وَلَكِنْ تُكَفَّنُ فِي ثَلاَثَةِ أَثْوَابٍ.
حضرت عثمان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا بچی جب مر جائے تو کیا اس کو اوڑھنی میں کفن دیا جائے گا جب کہ اس کو حیض نہ آیا ہو ابھی تک ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا نہیں ، بلکہ اس کو تین کپڑوں میں کفن دیں گے ۔
لاَ وَلَكِنْ تُكَفَّنُ فِي ثَلاَثَةِ أَثْوَابٍ. ← الْجَارِيَةِ إذَا مَاتَتْ هَلْ تُخَمَّرُ وَلَمْ تَحِضْ ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← عُثْمَانَ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 43- In the current period how much is shrouded. · Hadith 11216
