مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 817- فِي السَّكْرَان يَؤُمُّ. · حديث 8893
8893- حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّهُ قَالَ فِي السَّكْرَانِ يَؤُمُّ الْقَوْمَ ، قَالَ : إذَا أَتَمَّ بِهِمَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَقَدْ أَجْزَأَ عَنْهُ وَعَنْهُمْ . وَقَالَ مُحَمَّدٌ : يُعِيدُونَ جَمِيعًا وَالإِمَام.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر نشے کے شکار آدمی نے لوگوں کی امامت کراتے ہوئے رکوع و سجدہ ٹھیک طرح سے کیا تو اس کی نماز بھی ہو جائے گی اور سب لوگوں کی نماز بھی ہو جائے گی ۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ وہ بھی دوبارہ نماز پڑھے گا اور لوگ بھی ۔
مُحَمَّدٌ يُعِيدُونَ جَمِيعًا وَالإِمَام. ← إذَا أَتَمَّ بِهِمَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَقَدْ أَجْزَأَ عَنْهُ وَعَنْهُمْ ← فِي السَّكْرَانِ يَؤُمُّ الْقَوْمَ ← الْحَسَنِ أَنَّهُ ← أَشْعَثَ، ← مُعَاذٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 817- In the drunken one leads. · Hadith 8893
