مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 532- فِي الصَّلاَةِ فِي جُلُودِ الثَّعَالِبِ. · حديث 6536
6536- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَأَى رَجُلاً يُصَلِّي وَعَلَيْهِ قَلَنْسُوَةٌ ، بِطَانَتُهَا مِنْ جُلُودِ الثَّعَالِبِ ، قَالَ : فَأَلْقَاهَا عَنْ رَأْسِهِ ، وَقَالَ : مَا يُدْرِيَك لَعَلَّهُ لَيْسَ بِذَكِيٍّ ؟.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو لومڑی کی کھال سے بنی ہوئی ٹوپی میں نماز پڑھ رہاتھا۔ آپ نے اس ٹوپی کو اس کے سر سے اتار دیا اور فرمایا کہ کیا معلوم اسے ذبح نہ کیا گیا ہو؟
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 532- In prayer in the skins of foxes. · Hadith 6536
