مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 446- فِي الرَّجُلِ يَشُكُّ فِي الْمَغْرِبِ. · حديث 5935
5935- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : كَانُوا يَقُولُونَ : إِذَا شَكَّ الرَّجُلُ فِي صَلاَةِ الْمَغْرِبِ فَأَرَادَ أَنْ يُعِيدَ ، صَلَّى رَكْعَةً فَشَفَّعَهَا ، ثُمَّ صَلَّى ثَلاَثَةً.
حضرت انس بن سیرین فرماتےہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے تو وہ ایک رکعت کو ملا کر دو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے ۔
أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 446- A man doubts Morocco. · Hadith 5935
