مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 654- مَنْ قَالَ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ. · حديث 7541
7541- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : التَفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهُ أَنْ تُوَارِيَهُ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گنا ہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 654- Whoever says Al-Bousaq in the mosque is wrong. · Hadith 7541
