مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 88- مَنْ كَانَ يَقُولُ : إذَا كَانَ ثَوْباً وَاحِدٌ ، فَلْيَتَّزِرْ بِهِ. · حديث 3215
3215- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَأَى رَجُلاً يُصَلِّي مُلْتَحِفًا ، فَقَالَ : لاَ تَشَبَّهُوا بِالْيَهُودِ ، مَنْ لَمْ يَجِدْ مِنْكُمْ إِلاَّ ثَوْبًا وَاحِدًا فَلْيَتَّزِرْ بِهِ.
حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے پاس ایک کپڑا تھا اور وہ اسے جسم پر لپیٹ کر نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ جس کے پا س صرف ایک کپڑا ہو وہ اسے بطور ِ ازار باندھ لے۔
ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَأَى رَجُلاً يُصَلِّي مُلْتَحِفًا ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 88- Who would say: If it is one garment, let him be exalted with it. · Hadith 3215
