مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 840- الْمَرْأَةُ تَكُونُ حَيْضتُهَا أَيَّامًا مَعْلُومَةً. · حديث 8956
8956- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَكُونُ حَيْضَتُهَا أَيَّامًا مَعْلُومَةً ، فَتَزِيدُ عَلَى ذَلِكَ ؟ قَالَ : النِّسَاءُ أَعْلَمُ بِذَلِكَ. قَالَ : وَسَأَلْت قَتَادَةَ ، قُلْتُ : الْمَرْأَةُ تَحِيضُ الأَيَّامَ الْمَعْلُومَةَ ، فَتَزِيدُ عَلَى خَمْسَةِ أَيَّامٍ ؟ قَالَ : تُصَلِّي ، قُلْتُ : فَأَرْبَعَةُ أَيَّامٍ ؟ قَالَ : تُصَلِّي ، قُلْتُ : فَثَلاَثَةُ أَيَّامٍ ؟ قَالَ : تُصَلِّي ، قُلْتُ : فَيَوْمَيْنِ ؟ قَالَ : ذَاكَ مِنْ حَيْضِهَا ، فَرَأَيْتُهُ قَالَ بِرَأْيِهِ.
حضرت سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہو جائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورتیں اس معاملے کو زیادہ جانتی ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے اس بارے میں سوال کیا اور کہا کہ اگر عورت کا حیض مخصوص دنوں تک رہتا ہو اور اس سے پانچ دن زیادہ ہو جائیں تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز پڑھے گی ۔ میں نے کہا اگر چار دن زیادہ ہو جائیں ؟ انہوں نے کہا وہ نماز پڑھے گی ۔ میں نے کہا اگر تین دن زیادہ ہو جائیں ؟ انہوں نے کہا کہ وہ نماز پڑھے گی ۔ میں نے کہا کہ اگر دو دن زیادہ ہو جائیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ حیض کے دن ہیں ۔ میرے خیال میں یہ بات انہوں نے اپنی رائے سے کہی ۔
بِرَأْيِهِ. ← ذَاكَ مِنْ حَيْضِهَا فَرَأَيْتُهُ ← تُصَلِّي قُلْتُ فَيَوْمَيْنِ ← تُصَلِّي قُلْتُ فَثَلاَثَةُ أَيَّامٍ ← تُصَلِّي قُلْتُ فَأَرْبَعَةُ أَيَّامٍ ← وَسَأَلْت قَتَادَةَ قُلْتُ الْمَرْأَةُ تَحِيضُ الأَيَّامَ الْمَعْلُومَةَ فَتَزِيدُ عَلَى خَمْسَةِ أَيَّامٍ ← النِّسَاءُ أَعْلَمُ بِذَلِكَ. ← الْمَرْأَةِ تَكُونُ حَيْضَتُهَا أَيَّامًا مَعْلُومَةً فَتَزِيدُ عَلَى ذَلِكَ ← سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 840- A woman is menstruating for days when she knows. · Hadith 8956
