مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 677- في عقد التَّسْبِيحِ وَعَدَدِ الْحَصَى. · حديث 7738
7738- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ عُثْمَانَ يُحَدَّثَ عَنْ أُمِّهِ حُمَيْضَةَ ابْنَةِ يَاسِرٍ ، عَنْ جَدَّتِهَا يُسَيرَةَ ، وَكَانَتْ إحْدَى الْمُهَاجِرَاتِ ، قَالَتْ : قَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : عَلَيْكُنَّ بَِالتَّهْلِيلِ والتَّسْبِيحِ وَالتَّكْبِيرِ وَاعْقِدْنَ بِالأَنَامِلِ ، فَإِنَّهُنَّ يَأْتِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَسْئُولاَتٍ مُسْتَنْطَقَاتٍ ، وَلاَ تَغْفُلْنَ فَتَنْسَيْنَ الرَّحْمَةَ.
حضرت یسیرہ رضی اللہ عنہ جو کہ ایک مہاجر صحابہ ہیں، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے عورتوں سے فرمایا کہ تم لا اله الا الله ، سبحان اللہ اور اللہ اکبر کثرت سے کہا کرو، اور انہیں انگلیوں کے پوروں پر گنا کرو، کیونکہ قیامت کے ان سے سوال کیا جائے گا اور یہ بولیں گے۔ تم غافل نہ ہوناورنہ تم رحمت سے محروم ہو جاؤ گی۔
جَدَّتِهَا يَسِيرَةَ، وَكَانَتْ إِحْدَى الْمُهَاجِرَاتِ، ← أُمِّهِ حُمَيْضَةَ ابْنَةِ يَاسِرٍ، ← هَانِئَ بْنَ عُثْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 677- In a tasbeeh contract and number of pebbles. · Hadith 7738
