مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 194- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُزَوِّجُ أُخْتَهُ ، أَيَجُوزُ ذَلِكَ عَلَيْهَا ؟. · حديث 17675
17675- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٌ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ أبِيَ الدَرْدَاءَ قَالَ : سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ رَجُلٍ زَوَّجَ أُخْتَاً لَهُ بِوَاسِطَةٍ فَكَرِهَتْ قَالَ : هِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا قُلْتُ : إِنَّهُ أَخَوْهَا لأَبِيْهَا وَأُمِّهَا . قَالَ : هِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ أَبِيْهَا إِذَا كَرِهَتْ.
حضرت حماد بن ابی دردا ء رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص اپنی بہن کی شادی کرا سکتا ہے جبکہ وہ اسے نا پسند کرتی ہو ؟ انہوں نے فرمایا کہ لڑکی اپنے نفس کی اپنے بھائی سے زیادہ حقدار ہے ۔ میں نےپوچھا کہ اگر وہ اس کا بھائی ہو تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ لڑکی کو اگر رشتہ نا پسند ہو تو وہ اپنے باپ سے بھی زیادہ اپنے نفس کی حقدار ہے۔
هِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ أَبِيْهَا إِذَا كَرِهَتْ. ← هِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا قُلْتُ إِنَّهُ أَخَوْهَا لأَبِيْهَا وَأُمِّهَا ← رَجُلٍ زَوَّجَ أُخْتَاً لَهُ بِوَاسِطَةٍ فَكَرِهَتْ ← سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ← حَمَّادِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 194. What they said about a man marrying his sister, is that permissible for her? · Hadith 17675
