مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 132- مَا قَالُوا فِي الْقَبْرِ يُسَنَّمُ. · حديث 11854
11854- حدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ وَسَالِمٍ وَالْقَاسِمِ قَالُوا : كَانَ قَبْرُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ جُثًا قِبْلَةً.
حضرت ابو جعفر ،حضرت سالم اور حضرت قاسم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر مبارک ،حضرت صدیق اکبر ،اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک قبلہ کی طرف جھکی ہوئی (قبلہ رخ )تھیں اور ان پر اینٹیں گاڑدی گئی تھیں۔
كَانَ قَبْرُ النَّبِيِّ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ جُثًا قِبْلَةً. ← أَبِي جَعْفَرٍ وَسَالِمٍ وَالْقَاسِمِ ← جَابِرٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 132- What they say in the grave · Hadith 11854
