مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 399- الأَعْمَى إِذا كَانَ لَهُ قَائِدٌ ، أَتَجِبُ عَلَيْهِ الْجُمُعَةُ ؟. · حديث 5575
5575- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : تَجِبُ الْجُمُعَةُ عَلَى الأَعْمَى إِذَا وَجَدَ قَائِدًا ، وَعَلَى الْعَبْدِ إِذَا كَانَ يُؤَدِّي الضَّرِيبَةَ . قَالَ : وَكَانَ يُرَخِّصُ لِلْخَائِفِ فِي الْجُمُعَةِ.
حضرت حسن فرماتےہیں کہ اگر نابینا کو کوئی قائد مل جائے تو اس پر جمعہ واجب ہے ، غلام اگر اپنی ذمہ داری پوری کرلے تو اس پر جمعہ واجب ہے اورحضرت حسن خوف کے شکار کو جمعہ کی رخصت دیا کرتے تھے۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 399- If a blind man has a leader, is the Friday obligatory for him? · Hadith 5575
