مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 719- الرجل يجد الْبِلَّةَ وَهُوَ يُصَلِّي. · حديث 8092
8092- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : إذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي الْبِلَّةِ وَهُوَ فِي الصَّلاَة فَلْيَضَعْ يَدَيه عَلَى الْحَصَى فَلْيَمْسَحْ إحْدَاهُمَا بِالأُخْرَى وَلْيَمْضِ فِي صَلاَتِهِ.
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کونماز میں تری کا شک ہوتو وہ اپنے ہاتھوں کوکنکر یوں پر رکھے اورپھر ایک دوسرے پر مل لے، پھر نماز پڑھتا رہے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 719- A man finds trouble while praying. · Hadith 8092
