مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 190- المؤذن يؤذن مَعَ إمَامَتِهِ. · حديث 4126
4126- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : قَالَ سُوَيْد : لَوِ اسْتَطَعْتُ لَكُنْت أُؤَذِّنُ لَهُمْ وَأَؤُمُّهُمْ ، قَالَ : فَذَكَرْت ذَلِكَ لِمُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، فَقَالَ : أَمَا إنَّ ذَلِكَ لَيْسَ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَكُونَ مُؤَذِّنًا وَإِمَامًا.
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید نے ارشاد فرمایا کہ اگر میرے میں طاقت ہوتی کہ میں ہی اذان دوں اور میں ہی امامت کراؤں تو میں ایسا کر لیتا ۔ حضرت عمران کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت مصعب بن سعد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بات سنت نہیں کہ ایک ہی آدمی اذان بھی دے اور امامت بھی کرائے ۔
فَذَكَرْت ذَلِكَ لِمُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ← سُوَيْد لَوِ اسْتَطَعْتُ لَكُنْت أُؤَذِّنُ لَهُمْ وَأَؤُمُّهُمْ ← عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ ← زُهَيْرٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 190 - The muezzin gives the call to prayer with his imamate. · Hadith 4126
