مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 645- مَنْ كَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ. · حديث 7456
7456- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، قَالَ : رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَن بْنَ عَوْفٍ وَأُبَيُّ بْنَ كَعْبٍ إذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِلْمَغْرِبِ قَامَا فصَلَّيَا رَكْعَتَيْنِ.
حضرت زر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 645- Whoever prays two rak'ahs before Maghrib. · Hadith 7456
