مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 18- ما يقول الرَّجُلُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ؟. · حديث 2571
2571- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ صِلَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ : سُبْحَانَ رَبِّي الْعَظِيمِ ، وَفِي سُجُودِهِ : سُبْحَانَ رَبِّي ألأَعْلَى ، قُلْتُ أَنَا لحفص : وَبِحَمْدِهِ ؟ قَالَ : نَعَمْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ثَلاَثًا.
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں یہ کلمات کہتے تھے (ترجمہ) میرارب پاک ہے، عظمت والا ہے۔ اور سجود میں یہ کلمات کہتے تھے (ترجمہ) میرارب پاک ہے، بلند ہے۔ ابن ابی لیلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حفص سے کہا کہ ساتھ ’’وبحمدہ ‘‘بھی کہا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا ہاں، اگر اللہ چاہتا تو تین مرتبہ کہا کرتے تھے۔ (ترجمہ) میرارب پاک ہے عظمت والا ہے (ترجمہ) میرارب پاک ہے، بلند ہے۔
حُذَيْفَةَ ← صِلَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 18- What do men say when bowing and prostrating? · Hadith 2571
