مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 38- مَا قَالُوا فِيمَا يُسْقَى سَيْحًا ، أَوْ يُسْقَى بِالدَّلْوِ ، كَيْفَ يُصَدَّقُ ؟. · حديث 10189
10189- حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ فِي الزَّرْعِ يَكُونُ عَلَى السَّيْحِ الزَّمَانِ ، ثُمَّ يُسْقَى بِالْبِئْرِ ، يَعْنِي بِالدَّالِيَةِ ؟ قَالَ : يُصَدَّقُ عَلَى أَكْثَرِ ذَلِكَ أَنْ يُسْقَى بِهِ.
حضرت ابن جریج سے مروی ہے کہ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ جس کھیتی کو کچھ عرصہ جاری پانی سے سیراب کیا جائے پھر اس کو کنویں سے ڈول نکال کر سیراب کیا جائے تو اس زمین پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا : جس طریقہ سے زیادہ مدت سیراب کیا گیا ہے اسی کا اعتبار ہوگا۔
يُصَدَّقُ عَلَى أَكْثَرِ ذَلِكَ أَنْ يُسْقَى بِهِ. ← عَطَاءٍ فِي الزَّرْعِ يَكُونُ عَلَى السَّيْحِ الزَّمَانِ ثُمَّ يُسْقَى بِالْبِئْرِ يَعْنِي بِالدَّالِيَةِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← ابْنُ مُبَارَكٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 38- What do they say about what is watered by tourists, or watered by buckets, how is it believed? · Hadith 10189
