مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 99- مَا ذُكِرَ فِي خَرْصِ النَّخْلِ. · حديث 10660
10660- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ عَبْدَ اللهِ بْنَ رَوَاحَةَ إلَى الْيَمَنِ يَخْرُصُ عَلَيْهِمَ النَّخْلَ . قَالَ : فَسَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ : أَفْعَلَهُ ؟ قَالَ : لاَ.
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا کہ وہ تخمینہ لگائیں ان پر کھجوروں کا ۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا کیا انہوں نے ایسا کیا ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ نہیں ۔
الشَّعْبِيِّ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 99- It is not mentioned in the palm tree. · Hadith 10660
