مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 198- فيما يكتب لِلرَّجُلِ مِنَ التَّضْعِيفِ إذَا أَرَادَ الصَّلاَةَ. · حديث 4187
4187- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : إذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إلَى الْقَوْمِ وَهُمْ قُعُودٌ فِي آخِرِ الصَّلاَةِ ، فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ ، وَإِذَا انْتَهَى إلَيْهِمْ وَقَدْ سَلَّمَ الإِمَامُ ، وَلَمْ يَتَفَرَّقُوا ، فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ. وَقَالَ عَطَاءٌ : كَانَ يُقَالُ : إذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ وَهُوَ يَنْوِيهِمْ فَأَدْرَكَهُمْ ، أَوْ لَمْ يُدْرِكْهُمْ ، فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی جماعت کے اس حال شریک ہوا کہ لوگ نماز کے آخر میں بیٹھے تھے تو اس دو گنا اجر حاصل ہو گیا۔ اگر وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد جماعت کے ساتھ شریک ہوا لیکن ابھی لوگ متفرق نہیں ہوئے تھے تو پھر بھی اسے دو گنا اجر حاصل ہو گیا۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جب کوئی شخص گھر سے اس ارادے سے نکلے کہ جماعت کے ساتھ شریک ہوگا تو اسے دو گنا اجر حاصل ہو گیا خواہ جماعت تک نہ پہنچ سکے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← کَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 198- When he writes to a man of weakness, if he wants to pray. · Hadith 4187
