مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 111 - مَا قَالُوا فِي الْخُلْعِ ، يَكُونُ دُونَ السُّلْطَانِ ؟. · حديث 18784
18784- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، قَالَ : أُتِيَ بِشر بْنُ مَرْوَانَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ ، فَلَمْ يُجِزْهُ ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ شِهَابٍ الْخَوْلاَنِيُّ : شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أُتِيَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ ، فَأَجَازَهُ.
حضرت خثیمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بشر بن مروان کے پاس میاں بیوی کے درمیان خلع کا ایک مسئلہ لایا گیا ، بشر نے اس کی اجازت نہ دی ، تو حضرت عبداللہ بن شہاب خولانی رحمۃ اللہ علیہ نے بشر سے کہا کہ میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر تھا ، ان کے پاس خلع کا مسئلہ لایا گیا تو انہوں نے اس کی اجازت دے دی تھی ۔
أُتِيَ بِشر بْنُ مَرْوَانَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ فَلَمْ يُجِزْهُ ← خيثمة ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 111 - What would they say in Khula`, would it be without Sultan? · Hadith 18784
