مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 163 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَرَى الْمَرْأَةَ فَتُعْجِبُهُ مَنْ قَال : يُجَامِعُ أَهْلَهُ. · حديث 17484
17484- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي حَصِينٍ , عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَلَقِيَ امْرَأَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَرَجَعَ إلَى أُمِّ سَلَمَةَ وَعِنْدَهَا نِسْوَةٌ يَدُفن طِيبًا قَالَ : فَعَرَفْنَ فِي وَجْهِهِ فَأَخْلَيْنَهُ فَقَضَى حَاجَتَهُ فَخَرَجَ , فَقَالَ : مَنْ رَأَى مِنْكُمَ امْرَأَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَلِيَأْتِ أَهْلَهُ فَلْيُوَاقِعْهَا فَإِنَّ مَعَهَا مِثْلُ الَّذِي مَعَهَا.
حضرت عبداللہ بن حبیب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک مرتبہ باہر تشریف لائے ، ایک خاتون پر آپ کی نگاہ پڑی اور وہ آپ کو بھلی محسوس ہوئی ۔ آپ واپس حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے ، ان کے پاس کچھ عورتیں بیٹھی خوشبو بنا رہی تھیں۔ ان عورتوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا تو چلی گئیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی حاجت کو پورا فرمایا اور باہر تشریف لے آئے ۔ پھر آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کر لے کیونکہ جو کچھ اس عورت میں ہے وہ اس کی بیوی میں بھی ہے ۔
عبد الله بن حبيب ← أَبِي حَصِينٍ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 163 - What they say about a man sees a woman, and he is surprised by those who say: He intercourse with his family. · Hadith 17484
