مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18170
18170- حَدَّثَنَا ابْنُ عَيّاشٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ؛ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَالَ : بَانَتْ بِالأُولَى وَالأُخْرَيَانِ لَيْسَ بِشَيْءٍ ، قَالَ : قُلْتُ : مَنْ يَقُولُ هَذَا ؟ قَالَ : عَلِيٌّ ، وَزَيْدٌ ، وَغَيْرُهُمَا ، يَعْنِي قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا.
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے ، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں ۔ حضرت مطرف رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ اس بات کا قائل کون ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ۔
عَلِيٌّ وَزَيْدٌ وَغَيْرُهُمَا يَعْنِي قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. ← ھَذَا ← قُلْتُ مَنْ ← بَانَتْ بِالأُولَى وَالأُخْرَيَانِ لَيْسَ بِشَيْءٍ ← لاِمْرَأَتِهِ أَنْتِ طَالِقٌ أَنْتِ طَالِقٌ أَنْتِ طَالِقٌ ← الْحَكَمِ فِي الرَّجُلِ ← مُطَرِّفٍ ← ابْنُ عَيَّاشٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18170
