مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 69- مَا قَالُوا فِي الزِّحَامِ عَلَى الْحَجَرِ. · حديث 13323
13323- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ : قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ : مَا صَنَعْتَ ؟ قَالَ : اسْتَلَمْتُ وَتَرَكْتُ ، قَالَ : أَصَبْتَ.
حضرت عروہ رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے دریافت فرمایا: طواف میں تو نے کیا کیا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے حجر اسود کا استلام کیا اور اس کو چھوڑ دیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: تو نے ٹھیک کیا۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ وَوَكِيعٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 69- They did not say in the crowd over the stone. · Hadith 13323
