مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 225- مَنْ كَانَ يَقُولُ : لاَ يَسْجُدُهَا ، وَيَكْرَهُ أَنْ يَقْرَأَهَا فِي ذَلِكَ الْوَقْتِ. · حديث 4369
4369- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مِقْسَمٍ ؛ أَنَّ قَاصًّا كَانَ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ بَعْدَ الْفَجْرِ فَيَسْجُدُ ، فَنَهَاهُ ابْنُ عُمَرَ فَأَبَى أَنْ يَنْتَهِيَ ، فَحَصَبَهُ ، وَقَالَ : إنَّهُمْ لاَ يَعْقِلُونَ.
حضرت عبداللہ بن مقسم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی فجے کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرتا اور سجدہ کیا کرتا تھا ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ایسے کرنے سے منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے جھڑکا اور کہا کہ یہ لوگ عقل نہیں رکھتے ۔
عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 225- Who would say: Do not prostrate her, and he hates to read it at that time. · Hadith 4369
