مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 40- مَنْ كَرِهَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْمُحْرِمُ. · حديث 13125
13125- حدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نُبِيهِ بْنِ وَهْبٍ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مَعْمَرٍ أَرَادَ أَنْ يَنْكِحَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَأَرْسَلَ إلَى أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ يَسْأَلُهُ ؟ فَقَالَ أَبَانُ : إِنَّ عُثْمَانَ حَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : الْمُحْرِمُ لاَ يَنْكِحُ ، وَلاَ يَخْطُبُ.
حضرت عمر بن عبیداللہ بن معمر رحمتہ اللہ علیہ نے حالت احرام میں نکاح کر نے کا ارادہ کیا،انہوں نے کسی شخص کو حضرت ابان بن عثمان رحمتہ اللہ علیہ کے پاس بھیجا کہ ان سے دریافت کرو؟ حضرت ابان رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے اور نہ ہی کسی کی طرف پیغام نکاح بھیجے ۔
نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 40- Whoever hates him for marrying the mahram. · Hadith 13125
