مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 126- من كره أَنْ تُرَى عَوْرَتُهُ. · حديث 1133
1133- حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، قَالَ ، وَهُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ : يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ ، اسْتَحْيُوا مِنَ اللهِ ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إنِّي لاَظَلُّ حِين أَذْهَبُ إلَى الْغَائِطِ فِي الْفَضَاءِ ، مُغَطّيًا رَأْسِي اسْتِحْيَاءً مِنْ رَبِّي.
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا جس میں ارشادفر مایا اے مسلمانوں کی جماعت اللہ سے شرم کرو۔ اس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ میں جب سر ڈھانپ کر کسی جگہ رفع حاجت کے لیے جا تا ہوں تو اس وقت بھی اللہ تعالیٰ سے شرم محسوس کرتا ہوں۔
أَبِيهِ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 126. Whoever hates to see his nakedness. · Hadith 1133
