مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 669- في الأمير يُؤَخِّرُ الصَّلاَة عَنِ الْوَقْتِ. · حديث 7672
7672- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَِسَافٍ ، عَنِ أبي الْمُثَنَّى الْحِمْصِيِّ ، عَنِ أَبِي أَُبَِي ابن امرَأَة عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَنَّهَا سَتَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ فَتَشْغَلُهُمْ أَشْيَاءٌ عَنِ الصَّلاَة حَتَّى يُؤَخِّرُوهَا عَنْ وَقْتِهَا فَصَلُّوهَا لِوَقْتِهَا ، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ أَدْرَكْتُهَا مَعَهُمْ أُصَلِي مَعَهُمْ ؟ قَالَ : نَعَمْ إِنْ شِئْتَ.
حضرت عبادہ بن صامت ٹھہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےارشادفرمایا کہ عنقریب تمہارے ایسے امراء ہوں گے جو اپنی مصروفیات کی وجہ سے نمازوں کو ان کے وقت سے موخر کیا کریں گے تم نمازوں کو ان کے وقت میں پڑھنا۔ ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! اگر میں ان کا زمانہ پاوں تو کیا میں ان کے ساتھ نماز پڑھوں؟ آپ نے فرمایا ہاں اگر تم چاہوتو پڑھ لو۔
عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← أَبِي أَُبَِي ابن امرَأَة عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← أبي الْمُثَنَّى الْحِمْصِيِّ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 669 - In the Amir, the prayer is delayed from time. · Hadith 7672
