مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 826- مَنْ كَرِه أَنْ يَقُولَ : فَاتَتْنَا الصَّلاَةُ. · حديث 8918
8918- حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : كَانَ مُحَمَّدٌ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولَ : فَاتَتْنَا الصَّلاَة ، وَيَقُولُ : لَمْ أُدْرِكْ مَعَ بَنِي فُلاَنٍ.
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے " ہماری جماعت فوت ہو گئی " وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہیے "میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہو سکا"۔
فَاتَتْنَا الصَّلاَة وَيَقُولُ لَمْ أُدْرِكْ مَعَ بَنِي فُلاَنٍ. ← كَانَ مُحَمَّدٌ يَكْرَهُ أَنْ ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَزْهَرُ السَّمَّانُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 826- Whoever hates him says: We missed the prayer. · Hadith 8918
