مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 215- في الرجل يَبُولُ فِي بَيْتِهِ الَّذِي هُوَ فِيهِ. · حديث 1854
1854- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنِ الرَّجُلِ يَبُولُ فِي بَيْتِهِ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ ؟ فَكَرِهَهُ ، وَسَأَلْت الْحَسَنَ ، فَقَالَ : نَعَمْ ، وَلاَ يَتْرُكُهُ.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے اس کمرے میں پیشاب موجود ہو جس میں نماز پڑھ رہا ہے؟ تو انہوں نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز تو جائز ہے لیکن وہ پیشاب کو کمرے میں نہ چھوڑے۔
نَعَمْ وَلاَ يَتْرُكُهُ. ← الرَّجُلِ يَبُولُ فِي بَيْتِهِ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ فَكَرِهَهُ وَسَأَلْت الْحَسَنَ ← سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ ← أَشْعَثَ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 215- When a man urinates in his home, which he is in. · Hadith 1854
