مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 449- في النزول أَيْنَ كَانَتْ مَنَازِلُهُمْ ؟. · حديث 15741
15741- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ حَسَّانَ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَنْزِلُ وَادِيَ نَمِرَةَ ، فَلَمَّا قَاتَلَ الْحَجَّاجُ ابْنَ الزُّبَيْرِ أَرْسَلَ إلَيَّ أَي سَاعَةٍ كَانَ يَرُوحُ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَا الْيَوْمِ ، فَقَالَ : إذَا كَانَ ذَلِكَ رُحْنَا ، فَأَرْسَلَ الْحَجَّاجُ رَجُلاً ، فَقَالَ : إذَا رَاحَ فَأَعْلِمْنِي ، فَأَرَادَ ابْنُ الزُّبَيْرِ أَنْ يَرُوحَ فَقَالُوا : لَمْ تَزِغَ الشَّمْسُ فَجَلَسَ ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَرُوحَ فَقَالُوا : لَمْ تَزِغَ الشَّمْسُ فَجَلَسَ ، فَلَمَّا ، قَالُوا : قَدْ زَاغَتَ ، رَاحَ.
حضر ت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ وادی نمرہ میں اترتے ، پھر جب حجاج بن یوسف نے حضرت ابن زبیر ؓ کو شہید کیا تو میری طرف پیغام بھیجا کہ حضور اقدس ﷺ کس وقت چلاکرتے تھے آج کے دن میں ؟آپ ؓ نے فرمایا جب وہ وقت ہوگا تو ہم چل پڑیں گے ، حجاج نے ایک شخص کو بھیجا کہ جب وہ چلیں تو مجھے بتاؤ ، جب حضرت ابن عمر ؓ نے جانے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں نے عرض کیا ابھی سورج مائل ہونا شروع نہیں ہوا، آپ ؓ بیٹھ گئے ، تھوڑی دیر بعد آپ ؓ نے پھر جانے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں نے پھر کہا کہ ابھی سورج زائل نہیں ہو ا ، آپ ؓ پھر بیٹھ گئے ، پھر جب لوگوں نے کہا کہ سورج زائل ہوگیا ہے تو آپ ؓ چل پڑے۔
ابْنِ عُمَرَ ← سعيد بن حسان ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 449- When were they going to go where were their homes? · Hadith 15741
