مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 56 - مَا قَالُوا فيه إِذا جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا فَتَقُولُ : أَنْتَ طَالِقٌ ثَلاَثًا. · حديث 18393
18393- حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : أَمْرُك بِيَدِكَ ، فَقَالَتْ : أَنْتِ طَالِقٌ ثَلاَثًا ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : خَطَّأَ اللَّهُ نَوْءَهَا ، لَوْ قَالَتْ : أَنَا طَالِقٌ ثَلاَثًا ، لَكَانَ كَمَا قَالَتْ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کر دیا ، اگر وہ یہ کہتی کہ مجھے تین طلاقیں ہیں توپھر طلاق ہوتی ۔
طَالِقٌ ثَلاَثًا لَكَانَ كَمَا ← ابْنُ عَبَّاسٍ خَطَّأَ اللَّهُ نَوْءَهَا لَوْ ← أَنْتِ طَالِقٌ ثَلاَثًا ← لاِمْرَأَتِهِ أَمْرُك بِيَدِكَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ فِي رَجُلٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 56 - What they said when he put his wife in her hand and says: You are divorced three. · Hadith 18393
