مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 207 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلَيْنِ يَحْلِفَانِ عَلَى الشَّيْءِ بِالطَّلاَقِ وَلاَ يَعْلَمَانِ مَا هُوَ ؟. · حديث 19393
19393- حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ , عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ : سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ قَالَ لآخَرَ : إنَّك لَحَسُودٌ ، فَقَالَ الآخَرُ : أَحْسَدُنَا امْرَأَتُهُ طَالِقٌ ثَلاَثًا ، قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : قَدْ خِبْتُمَا وَخَسِرْتُمَا وَبَانَتْ مِنْكُمَا امْرَأَتُكُمَا.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے دوسرے سے کہا تو بہت حاسد ہے ۔دوسرے نے کہا کہ ہم دونوں میں سے جو زیادہ حاسد ہے اس کی بیوی کو طلاق ۔پہلے نے کہا ٹھیک ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ نے فرما یا کہ تم دونوں نے نقصان اٹھایا اور دونوں نے غلطی کی ،تم دونوں کی بیویوں کو طلاق ہو گئی ۔
قَدْ خِبْتُمَا وَخَسِرْتُمَا وَبَانَتْ مِنْكُمَا امْرَأَتُكُمَا. ← نَعَمْ ← لآخَرَ إنَّك لَحَسُودٌ فَقَالَ الآخَرُ أَحْسَدُنَا امْرَأَتُهُ طَالِقٌ ثَلاَثًا ← الرَجُلِ ← سُئِلَ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَطَاءٍ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 207 - What did the two men say, "They swear by divorce, and do not know what it is?" · Hadith 19393
