مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 72- في امرأة نَذَرَتْ أَنْ تُصَلِّي فِي خَمْسِينَ مَسْجِدًا. · حديث 12672
12672- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي امْرَأَةٍ جَعَلَتْ عَلَى نَفْسِهَا أوْ نَذَرَتْ أَنْ تصَلِّيَ فِي خَمْسِينَ مَسْجِدًا وَأَنْ تَصَدَّقَ مِنْ خَمْسِينَ بَيْتًا وَأَنْ تَصَدَّقَ بِهِ ، فَأَمَرَهَا أَنْ لاَ تَصَدَّقَ فَإِنَّهَا مَعْصِيَةٌ تُكَفِّرُ يَمِينَهَا وَتُصَلِّي فِي خَمْسِينَ مَسْجِدًا لأَنَّ الصَّلاَةَ مِنْ طَاعَةِ اللهِ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نے نذر مانی کہ وہ پچاس مسجدوں میں نماز ادا کرے گی اور پچاس گھروں سے صدقہ جمع کر کے پھر اس کو صدقہ کرے گی ،اس کوحکم دیا کہ وہ صد قہ جمع نہ کرے کیونکہ یہ معصیت ہے اپنی قسم کا کفار ہ ادا کرے اور پچاس مسجدوں میں نماز ادا کرے کیونکہ نماز طاعات میں سے ہے۔
مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 72- In a woman who vowed to pray in fifty mosque. · Hadith 12672
