مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 87- فِي الْمُحْرِمِ يَقُصُّ مِنْ شَارِبِ الْحَلاَلِ ، أَوْ يَأْخُذُ مِنْ شَعْرِهِ. · حديث 13474
13474- حدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، قَالَ : أَخَذْتُ مِنْ شَارِبِ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ؟ فَأَمَرَنِي أَنْ أَتَصَدَّقَ بِدِرْهَمٍ.
حضرت خصیف رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حالت احرام میں محمد بن مروان رحمتہ اللہ علیہ کے مونچھوں کے بال کاٹے پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے مجھے ایک درہم صدقہ کر نے کا حکم دیا۔
أَخَذْتُ مِنْ شَارِبِ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ ← خُصَيْفٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 87- In Muharram, it is cut off from the mustache of halal, or taken from his hair. · Hadith 13474
