مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 21- في كفارة الظِّهَارِ يُطْعِمُ سِتِّينَ مِسْكِينًا أو عَشَرَةً يُكَرِّرُ عَلَيْهِمَ الإِطْعَامَ. · حديث 12405
12405- عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ عَلَيْهِ إطْعَامُ مَسَاكِينَ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ فَأَطْعَمَ عَشَرَةً ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُعِيدَ عَلَيْهِمْ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ ، قَالَ : لاَ ، حَتَّى يُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْكِينًا.
حضرت ہشام رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے ذمہ کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا نا ہے وہ دس کو کھلا تا ہے پھر دوبارہ انہی دس کو کھلانے کا ارادہ رکھتا ہے تا کہ ساٹھ مکمل ہو جائیں (تو یہ ٹھیک ہے؟) آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا: نہیں وہ ساٹھ مسکینوں کو ہی کھا نا کھلائے۔
هِشَامٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 21- In the atonement of the noon, they feed sixty poor or ten poor people, who repeat the food for them. · Hadith 12405
