مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 824- الرَّجُلُ يقرأُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ ، وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ. · حديث 8910
8910- حَدَّثَنَا حَاتِم بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى بِلاَلٍ وَهُوَ يَقْرَأُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ ، وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ ، فَقَالَ : مَرَرْت بِكَ يَا بِلاَلُ وَأَنْتَ تَقْرَأُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ ، وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ ، فَقَالَ : بِأَبِي أَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ ، إنِّي أَرَدْتُ أَنْ أَخْلِطَ الطَّيِّبَ بِالطَّيِّبِ ، قَالَ : اقْرَأَ السُّورَةَ عَلَى نَحْوِهَا.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک مرتبہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے وہ کبھی ایک سورت سے پڑھتے اور کبھی دوسری سورت سے ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ بلال ! تمہارے پاس سگے گزرا تھا تم کبھی ایک سورت سے پڑھتے تھے اور کبھی دوسری سورت سے ! انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میرے باپ آپ پر قربان ہوں، میں چاہتا تھا کہ خوشبو کو خوشبو کے ساتھ ملاؤں۔ آپ نے فرمایا کہ ایک ہی سورت کو پوری طرح پڑھو۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 824- A man reads from this Surah, and from this Surah. · Hadith 8910
