مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 5- مَنْ كَانَ يُقِلُّ الصَّوْمَ. · حديث 9002
9002- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيق ، قَالَ : قِيلَ لِعَبْدِ اللهِ : إنَّك تُقِلُّ الصَّوْمَ ، فَقَالَ : إنِّي أَخَافُ أَنْ يَمْنَعَنِي مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ ، وَقِرَاءَةُ الْقُرْآنِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنَ الصَّوْمِ.
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کم روزے کیوں رکھتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس لئے کہ روزہ مجھے تلاوت سے روک لے گا اور تلاوت کرنا مجھے روزہ رکھنے سے زیادہ پسند ہے ۔
قِيلَ لِعَبْدِ اللهِ إنَّك تُقِلُّ الصَّوْمَ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 5- Who used to reduce fasting? · Hadith 9002
