مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 269- فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْبَدَنَةَ ، فَتَضِلُّ فَيَشْتَرِي غَيْرَهَا. · حديث 14654
14654- حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، وَعَطَاءٍ ؛ أَنَّ عَائِشَةَ اشْتَرَتْ بَدَنَةً فَأَضَلَّتْهَا ، فَاشْتَرَتْ مَكَانََهَا ، ثُمَّ وَجَدْتهَا ، فَنَحَرَتْهُمَا جَمِيعًا ، ثُمَّ قَالَتْ : كَانَ فِي عِلْمِ اللهِ أَنْ أَنْحَرُهُمَا جَمِيعًا . وَذَلِكَ فِي التَّطَوُّعِ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے ایک اونٹ خریدا تو وہ گم ہو گیا ،انھوں نے اس کے بدلے دوسرا اونٹ خرید لیا ،تو وہ پہلا والا بھی دو بارہ مل گیا ، آپ رضی اللہ عنہ نے دونوں اونٹوں کی قربانی کی اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے علم میں تھا کہ میں دونوں قربان کروں گی ، اور یہ نفل ہو گا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 269- In a man he buys the fat, so he deceives and buys others. · Hadith 14654
