مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْبِئْرِ إِذَا وَقَعَ فِيهَا حَيَوَانٌ · حديث 19
19- حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الْوَاسِطِيِّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : مَنْ قَالَ إذَا فَرَغَ مِنْ وُضُوئِهِ : سُبْحَانَك اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لاَ إلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُك وَأَتُوبُ إلَيْك ، خُتِمَتْ بِخَاتَمٍ ، ثُمَّ رُفِعَتْ تَحْتَ الْعَرْشِ ، فَلَمْ تُكْسَرْ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے وضو سے فارغ ہونے کے بعد یہ کہا: ”اے اللہ میں تیری پاکی اورتیری تعریف بیان کرتا ہوں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبودنہیں، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں “تو اس کی بات پر مہرلگا دی جاتی ہے، پھر ان کلمات کو عرش کے نیچے محفوظ کردیا جاتا ہے اور قیامت سے پہلے اس مہر نہیں کھولا جائے گا۔
مَنْ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← أَبِي هَاشِمٍ الْوَاسِطِيِّ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 4 - In what a man says when he has finished his ablution. · Hadith 19
