مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 264- المصحف أو الشَّيءُ يُوضَعُ فِي الْقِبْلَةِ. · حديث 4612
4612- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا دَخَلَ بَيْتًا ، فَرَأَى فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ مُصْحَفًا ، أَوْ شِبْهَهُ أَخَذَهُ فَرَمَى بِهِ ، وَإِنْ كَانَ عَنْ يَمِينِهِ ، أَوْ شِمَالِهِ تَرَكَهُ.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جب کمرے میں داخل ہوتے اور قبلہ کی جانب قرآن مجید یا اس جیسی کوئی چیز کو دیکھتے تو اسے وہاں سے ہٹا دیتے ۔ اگر ان کے دائیں یا بائیں جانب قرآن مجید ہوتا تو اسے رکھا رہنے دیتے ۔
مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 264- The Qur’an or something placed in the qiblah. · Hadith 4612
